Results 1 to 2 of 2

Thread: بڑا جادو ۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up بڑا جادو ۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

    بڑا جادو ۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

    ہم زندگی بھر جادو تلاش کرتے رہتے ہیں۔ جادو کا تصور آج بھی بہت دلکش ہے۔ کہانیوں اور داستانوں میں جس جادو کا تذکرہ ملتا ہے اُس سے ملتا جلتا بہت Ú©Ú†Ú¾ آج ہماری زندگی کا Ø+صہ ہے۔ مثل مشہور ہے کہ گھر Ú©ÛŒ مرغی دال برابر۔ یہی Ø+ال فطری علوم Ùˆ فنون میں پیشرفت کا بھی ہے۔ ایجادات Ùˆ اختراعات Ú©ÛŒ بدولت آج ایسی بہت سی چیزیں ہماری زندگی کا Ø+صہ ہیں جو کبھی Ù…Ø+ض خیال Ùˆ خواب ہوا کرتی تھیں۔ اس Ú©Û’ باوجود جادو Ú©Û’ Ø+والے سے ہمارا تجسّس بہت Ø+د تک برقرار ہے۔ کبھی آپ Ù†Û’ سوچا ہے کہ آپ Ú©Û’ لیے سب سے بڑا جادو کیا ہے؟ ہر انسان Ú©ÛŒ زندگی میں بہت Ú©Ú†Ú¾ ہے۔ ہر انسان Ú©Û’ نزدیک سب سے بڑے جادو کا تصور مختلف ہے۔ کسی Ú©Û’ لیے سب سے بڑا جادو یہ ہے کہ کیریئر Ú©ÛŒ راہ میں کوئی بڑی رکاوٹ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ نہ ہو اور لوگ تمام کوششوں Ú©Ùˆ آسانی سے قبول کرتے Ú†Ù„Û’ جائیں۔ کسی Ú©ÛŒ نظر میں بڑا جادو یہ ہے کہ سب Ú©Ú†Ú¾ منصوبہ سازی Ú©Û’ مطابق ہوتا رہے۔ کبھی آپ Ù†Û’ اس نکتے پر غور کیا ہے کہ کسی بھی شعبے Ú©Û’ کامیاب ترین افراد کون ہوتے ہیں؟ معاملات کا بغور جائزہ لینے پر آپ جان پائیں Ú¯Û’ کہ کسی بھی شعبے میں بڑی اور بہت سوں Ú©Ùˆ اپنی طرف متوجہ کرنے والی کامیابی اُنہی Ú©Ùˆ ملتی ہے جو اپنے کام سے بے Ø+د بلکہ جنون Ú©ÛŒ Ø+د تک Ù…Ø+بت کرتے ہیں۔ ایسے میں Ù…Ø+نت کرنے Ú©ÛŒ Ù„Ú¯Ù† بھی پیدا ہوتی ہے۔ کوئی بھی انسان اپنے کام سے جنون Ú©ÛŒ Ø+د تک عشق کب کرسکتا ہے یا کرتا ہے؟ صرف اُس وقت جب مشغلے Ú©Ùˆ پیشے یا کیریئر کا درجہ دے یا پھر پیشے Ú©Ùˆ مشغلے Ú©Û’ طور پر قبول کرلے۔ انسان اپنی معاشی سرگرمی Ú©Ùˆ زیادہ سے زیادہ بارآور اُسی وقت بناسکتا ہے جب اُسے جنون Ú©ÛŒ Ø+د تک چاہے۔
    الزبتھ گلبرٹ (Elizabeth Gilbert)Ù†Û’ ''بِگ میجک‘‘ (بڑا جادو) میں لکھا ہے کہ کسی بھی انسان Ú©Û’ دل Ú©Ùˆ Ø+قیقی سکون بخشنے والی کامیابی اُسی وقت ممکن ہو پاتی ہے جب وہ اپنی شعبے یعنی کام Ú©Ùˆ ٹوٹ کر چاہے۔ اُن کا سوال ہے : آپ کون سا کام اِتنا زیادہ اور اِتنی Ù…Ø+بت سے کرنا پسند کرتے ہیں کہ کامیابی یا ناکامی کا تصور غیر متعلق ہوکر رہ جائے؟ ہر تبدیلی ہمارے ذوق Ùˆ شوق میں تھوڑی بہت ہلچل پیدا کرتی ہے۔ کسی بھی تبدیلی Ú©Û’ لیے عمل درکار ہے۔ عمل Ú©Û’ لیے تØ+ریک اور تØ+ریک Ú©Û’ لیے اعتماد لازم ہے۔ الزبتھ Ú©ÛŒ کتاب فنونِ لطیفہ سے وابستہ افراد تک Ù…Ø+دود نہیں۔ وہ ان تمام لوگوں سے مخاطب ہوتی ہیں جو کیریئر Ú©Û’ Ø+والے سے سنجیدہ ہیں اور اپنے پورے وجود Ú©Ùˆ بروئے کار لاتے ہوئے Ú©Ú†Ú¾ ایسا کرنا چاہتے ہیں کہ دنیا دیکھے تو اُن Ú©ÛŒ صلاØ+یت ہی نہیں بلکہ Ù„Ú¯Ù† اور ولولے سے بھی متاثر ہو۔ کیریئر سے غیر معمولی لگاؤ رکھنے والوں میں تخلیقی جوہر تیزی سے پنپتا ہے۔ وہ اپنے شعبے Ú©Û’ Ø+الات پر نظر ڈال کر نئے آئیڈیاز پر کام کرتے ہیں۔ مصنفہ اس نکتے پر زور دیتی ہیں کہ جسے Ú©Ú†Ú¾ کر دکھانا ہے وہ ناکامی Ú©Û’ خوف Ú©Ùˆ بالکل بھول کر اپنی پسندیدہ روش پر گامزن ہو۔ ناکامی کا خوف انسان Ú©Ùˆ تجربے کرنے سے روکتا ہے۔ تجربے نہ کرنے سے انسان رفتہ رفتہ Ù…Ø+دود ہوتا چلا جاتا ہے۔ الزبتھ Ú©Û’ نزدیک آدرش زندگی وہ ہے جس میں انسان بنیادی Ù…Ø+رک تجسّس ہو، خوف نہ ہو۔ ہم عمومی سطØ+ پر نئی باتوں سے بہت ڈرتے ہیں۔ بہت سے لوگ اپنے شعبے میں قدم جماچکنے Ú©Û’ بعد بھی نئے معاملات سے ڈرتے ہیں، Ú©Ú†Ú¾ نیا کرنے سے گریزاں رہتے ہیں۔ تخلیقی سطØ+ پر زندگی بسر کرنے Ú©ÛŒ شاہ کلید یہ ہے کہ آپ تØ+ریک پانے Ú©Û’ لیے تیار رہیں۔ ہمیں قدم قدم پر ایسے معاملات ملتے ہیں جو ہمیں Ú©Ú†Ú¾ نیا کرنے Ú©ÛŒ تØ+ریک دے رہے ہوتے ہیں۔ Ú©Ú†Ú¾ نیا کرنے ہی سے ہم دنیا سے اپنی صلاØ+یت کا لوہا منواسکتے ہیں۔ کسی بھی شعبے میں Ú©Ú†Ú¾ نیا کر دکھانے سے متعلق تØ+ریک ایسے انسانوں Ú©Ùˆ تلاش کرتی رہتی ہے جو تجسّس Ú©ÛŒ بنیاد پر Ú©Ú†Ú¾ نیا کرنے میں غیر معمولی دلچسپی لیتے ہوں۔ اس عمل میں خوف بالکل ناپید نہیں ہوتا مگر Ú©Ú†Ú¾ کرنے Ú©ÛŒ تØ+ریک خوف Ú©Ùˆ پیچھے ہٹاتی ہے تاکہ کام کرنے Ú©ÛŒ Ù„Ú¯Ù† سرد نہ Ù¾Ú‘Û’Û” الزبتھ لکھتی ہیں کہ جو لوگ کسی بھی معاملے میں غیر معمولی خوف Ù…Ø+سوس کرتے ہیں وہ اپنے خوف Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©Û’ دوران کبھی کبھی تخلیقی صلاØ+یت ہی Ú©Ùˆ ختم کر بیٹھتے ہیں! تاریخ Ú©Û’ ہر دور میں لوگ نئے خیالات Ú©Ùˆ قبول کرنے Ú©Û’ معاملے میں نمایاں ہچکچاہٹ کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ ہر نئی چیز لوگوں Ú©Ùˆ عجیب لگتی ہے۔ یہی معاملہ نئے خیالات اور نئی مہارتوں کا بھی ہے۔ کسی بھی شعبے میں نیا خیال پیش کرنے والوں Ú©Ùˆ عجیب نظروں ہی سے دیکھا گیا ہے۔ فی زمانہ جدت Ùˆ ندرت کا بازار گرم ہے اس لیے نئی بات کرنے والوں Ú©Ùˆ زیادہ عجیب نظروں سے نہیں دیکھا جاتا۔ پھر بھی ایسا نہیں ہے کہ ہر نئی بات Ú©Ùˆ بلا چون Ùˆ چرا تسلیم کرلیا جاتا ہو۔ آج بھی لوگ Ú©Ú†Ú¾ نیا کرنے سے گھبراتے ہیں۔
    ہم میں سے کسی Ú©Ùˆ معلوم نہیں کہ کہانیوں میں جس جادو Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ ہے وہ کبھی ہوا بھی کرتا تھا یا نہیں۔ مذہبی Ø+والوں میں بھی جادو کا ذکر ملتا ہے مگر عام آدمی Ú©ÛŒ زندگی میں جادو کا عمل دخل کس Ø+د تک تھا، یہ اب تک معلوم نہیں کیا جاسکا۔ تØ+ریک Ùˆ تØ+رّک Ú©Û’ معاملے Ú©Ùˆ جادو سے مشابہ قرار دینا عجیب ہے مگر کوئی چارہ بھی نہیں۔ کسی بھی شعبے میں نئے آئیڈیاز تیزی سے اُسی وقت سامنے آتے ہیں جب کام سے Ù…Ø+بت کا عنصر بنیادی Ø+قیقت بن جائے۔ اُنہی Ú©Û’ ذہن تیزی سے کام کرتے ہیں جو اپنے کام سے جنون Ú©ÛŒ Ø+د تک عشق کرتے ہیں۔ آئیڈیاز یعنی نئے تصورات ہی کسی بھی شعبے کا Ø+ُسن ہوتے ہیں۔ اپنے کام Ú©Ùˆ سمندر سمجھ کر اُس میں اتر جانے والوں ہی Ú©Ùˆ نئے خیالات Ú©ÛŒ سوغات عطا Ú©ÛŒ جاتی ہے۔ ہر نیا خیال صرف اس لیے ہوتا ہے کہ اُسے عیاں کیا جائے۔ وہ دنیا Ú©Û’ سامنے آنے Ú©Û’ لیے بے تاب ہوتا ہے۔ ذہن میں ابھرنے والا ہر نیا خیال اپنا اظہار یقینی بنانے Ú©Û’ لیے متعلقہ فرد Ú©Ùˆ بے تاب کرتا رہتا ہے۔ کسی بھی نئے خیال Ú©Ùˆ عملی جامہ پہنانے Ú©Û’ لیے اشتراکِ عمل Ú©ÛŒ ضرورت پڑتی ہے۔ اگر اشتراکِ عمل Ú©Ùˆ واقعی اہمیت نہ دی جائے تو کوئی بھی نیا خیال متوقع نتائج پیدا کرنے میں ناکام رہتا ہے۔ اپنے کام سے وابستگی Ú©Û’ معاملے میں جنونی رویہ اپنایے تاکہ نئے خیالات تیزی سے آپ Ú©Û’ ذہن Ú©Ùˆ اپنا ٹھکانہ بنائیں۔
    کسی بھی معاملے میں Ù…Ø+ض Ù„Ú¯Ù† کا پایا جانا کافی نہیں۔ Ù„Ú¯Ù† غیر معمولی ہونی چاہیے کیونکہ اِسی صورت آپ اپنے شعبے میں دوسروں سے نمایاں ہوسکیں Ú¯Û’Û” آپ میں تجسّس کا مادّہ کمزور نہیں پڑنا چاہیے۔ تجسّس ہی آپ Ú©Ùˆ نئے خیالات Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جاسکتا ہے۔ یاد رکھیے کہ آپ میں کام کرنے Ú©ÛŒ Ù„Ú¯Ù† غیر معمولی تب بھی کام کرتے رہنا بہت مشکل مرØ+لہ ہوتا ہے کیونکہ مختلف عوامل آپ پر اثر انداز ہوکر آپ میں تØ+ریک Ùˆ تØ+رّک کا گراف نیچے لانے پر کمر بستہ رہتے ہیں۔ کام کرنے Ú©ÛŒ Ù„Ú¯Ù† Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ Ùˆ برقرار رکھنے کا ایک اچھا طریقہ یہ ہے کہ انہماک Ú©Ùˆ منتشر کرنے والے عوامل Ú©Ùˆ شکست دی جائے یعنی کام Ú©Ùˆ ہر Ø+ال میں اولین ترجیØ+ Ú©Û’ درجے پر فائز رکھا جائے۔ بیشتر معاملات میں تخلیقی جوہر رکھنے والے ''شہید‘‘ Ú©ÛŒ سی Ø+یثیت Ú©Û’ Ø+امل ہوتے ہیں یعنی اِس تصور Ú©Û’ ساتھ جیتے ہیں کہ بہت Ú©Ú†Ú¾ جھیلنے Ú©Û’ بعد، قربانیاں دینے Ú©ÛŒ صورت ہی میں Ú©Ú†Ú¾ مل پاتا ہے۔ یہ تصور یا تاثر تخلیقی صلاØ+یتوں Ú©Ùˆ پروان چڑھانے Ú©Û’ Ø+والے سے Ú©Ú†Ú¾ زیادہ مفید یا بارآور نہیں۔ ہلکے Ù¾Ú¾Ù„Ú©Û’ موڈ میں زیادہ پُرامید رہتے ہوئے زیادہ سے زیادہ کام کیجیے اور نتائج Ú©Û’ بارے میں زیادہ نہ سوچئے۔ جو لوگ کام Ú©Û’ معاملے میں جنونی ہوتے ہیں اُنہیں نتائج Ú©ÛŒ زیادہ پروا نہیں ہوتی۔ کامیابی کا یہی راز ہے۔ الزبتھ گلبرٹ کا بنیادی استدلال یہ ہے کہ جب انسان اپنے کام سے جنون Ú©Û’ ساتھ عشق کرتا ہے تب اُس Ú©Û’ کام میں خود بخود وہ سب Ú©Ú†Ú¾ پیدا ہو جاتا ہے جو دنیا دیکھنا چاہتی ہے۔ یہ بڑا جادو آپ ہر اُس انسان میں Ù…Ø+سوس کرسکتے ہیں جو غیر معمولی کامیابی سے ہم کنار ہوا ہو۔




    2gvsho3 - بڑا جادو ۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بڑا جادو ۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

    2gvsho3 - بڑا جادو ۔۔۔۔۔ ایم ابراہیم خان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •